-
Quran 4:153 To 156 – When Did Bani-Israel Actually Put Allegation On Maryam AS?
سوره نساء آیات 150 تا 155 میں غامدی صاحب نے ترجمه تفسیر بیان کرتے وقت بتایا که” یہود نے حضرت مریم علیهالسلام پر بهتان عزیم جو لگایا وه حضرت موسی کی وفات کے کافی عرصه بعد لگایا یا لگانا شروع کیا. اور یه الزام لگابے کی جسارت یہود نے آنحضرت کی زندگی میں نہیں کر سکے.”
میرا سوال یه ہے که قرآن کریم دوسرے موقع پر تو یه کہتا ہے کہ یہود نے مریم علیهالسلام کی زندگی میں حضرت موسی کی پیدائیش پر یه کہا کہ مریم یه تم نے کیا کیا ؟ تم تو ایک پاکباز عورت تھی… وغیره؟
https://youtube.com/clip/UgkxbhuEzYmRVJK5Su2VKZPTDbmI6gzCAVNt?si=Rf6PBoRMvxu9YI55
You tube clip
Surah nissa
part 21 . Verse 153 -156
time line 19″.50′ to 20″.50′
تو غامدی صاحب نے یه نتیجه کس طرح اور کہاں سے اخز کیا؟
اگر کوئ دوست اس بات پر میری رهنمائ کر سکے…جو میں سمجھ نھیں سکا
.شکریه
Sponsor Ask Ghamidi