-
Allah Is Zahir And Batin
خدا ظاہر ہے اور باطن بھی۔ غامدی صاحب اس سے اوپر اور نیچے کا مطلب لیکر مکان کا تصور اخذ کرتے ہیں۔ برائے مہربانی اس کی ذرا وضاحت کر دیجیے۔ اس کے یہ معنی کیسے اخذ کیے گے ہیں۔ کیا یہ سامنے اور پوشیدہ کے معنی نہیں رکھتی۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1808 days, 8,618 registered users have posted 63,480 messages under 18,279 unique topics on Ask Ghamidi.