-
داڑھی کا وجوب
غامدی صاحب کی داڑھیکے وجوب بارے سبھی استدلال سے مطمئن ہوں
لیکن اکثر جیسا کہ تفاسیر میں تورات اور انجیل کے حوالہ دیئے جاتے ہیں وہاں تورات میں داڑھی کا بھی حکم ہے اسے استدلال میں کیوں نہیں پیش کیا جاسکتا
اور توارت کے حکم کو مانتے ہوئے یہودی مزہبی لوگ اب بھی داڑھی رکھتے ہیں
اس بارےکچھ رہنمائی فرمائی جائے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1752 days, 8,005 registered users have posted 62,286 messages under 17,782 unique topics on Ask Ghamidi.