-
Female Issue And Fasting
On behalf is a female relative, she’s upset
اسلام علیکم غامدی صاحب
عرض یہ ہے میرے چند دن بہت کنفیوژن میں گُزر رہے ہیں۔
مجھے تین ہفتے کے بعد پیریڈز ہو گئے ہیں اور وہ پیریڈز نہیں ہے براؤن داغ لگ رہے ہیں اور وجہ یہ ہے کے میری عزیز خالہ کا انتقال ہوا جسکا میں نے گہرا اثر لیا میں جنازہ میں جا نہ سکی وجہ میں مُلک سے باہر ہوتی ہوں تو اُسی ڈیپریشن کے زیر اثر مجھے یہ داغ لگنا شروع ہو گئے ہیں۔
کنفیوژن یہ ہے کہ میں ان داغ میں روزے رکھوں؟ جب تک سائیکل سیٹ نہیں ہو جاتا؟ یا پھر ان داغ میں روزہ رکھنا چھوڑ دوں؟
اب پتہ نہیں ان داغوں نے کتنے دن چلنا ہے سائیکل سیٹ ہونے سے پہلے میرے روزے ان کنفیوژن کی نظر ہو رہے ہیں
مہربانی رہنُمائی فرمائیں
جزاک اَلّلَہ
TS
Sponsor Ask Ghamidi