-
Zina Of Eyes Or Tongue
جناب انکھوں کے زنا سے کیا مراد ہے کیا یہ زنا اس زنا کی طرح ہے جو جو دو جسم ایک دوسرے کے ساتھ کرتے ہیں۔
مطلب کہ اگر عورت نے کوئی خوشبو لگائی ہے جو تیز ہو اور کسی غیر محرم کے سامنے سے گزر جاتی ہے اور وہ خوشبو جو ہے اس کو محسوس ہو جاتی ہے تو وہ زانیہ کہلاتی ہے ایک حدیث کے مطابق۔ اس طرح کے الفاظ جو حدیثوں میں ائی ہیں جس طرح انکھوں کی زنا زبان کی زنا اس طرح کے الفاظ اس طرح کی زنا اور شرمگاہ کی زنا سے کیا مراد ہے۔
کیا یہ گناہ میں ایک جیسے ہیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1900 days, 9,009 registered users have posted 65,450 messages under 19,011 unique topics on Ask Ghamidi.