-
On The Issue Of Takfeer
Assalamualaikum!
غامدی صاحب کی رائے میں ہم خود يا کوئی ریاست کسی ایسے شخص یا گروہ کو کافر (مطلب دین سے منکر) قرار دینے کا حق نہیں رکھتے جو اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہوں ۔
یعنی ہم اُنکی اس بات کا انکار نہیں کرسکتے۔
کیا اسکا یہ مطلب ہے کہ اب ہمیں انہیں لازمی مسلمان ماننا ہے یا ہم اس معاملے میں خاموشی اختیارکرنے کا حق رکھتے ہیں؟
مسلمانیت کے دعوے کا انکار نا کرنے اور باقاعدہ مسلمان ماننے میں ظاہر ہے کچھ فرق ہے۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1880 days, 8,962 registered users have posted 65,031 messages under 18,872 unique topics on Ask Ghamidi.