Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology And Philosophy Deen Ki Hujjat

  • Deen Ki Hujjat

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 3, 2024 at 3:40 am

    عقل و فطرت سے کسی خالق کے وجود کا عقلی امکان پیدا ہوتا ہے لیکن دین یہ کنفرم کرتا ہے کہ وہ ہے۔

    عقل و فطرت تقاضا کرتے ہیں کہ دنیا کا نظام جو عدل پر قاءم نہیں، عدل ہونا چاہیے۔ دین بتاتا ہے کہ یہ ایک دن آءے گا جب عدل قاءم کیا جاءے گا۔

    عقل صرف امکان تک پہنچ پاتی ہے دین اس پر حجت قاءم کرتا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register