Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia مورٹگیج پر گھر لینا ؟؟

  • مورٹگیج پر گھر لینا ؟؟

    Posted by Aejaz Ahmed on April 8, 2024 at 8:11 pm

    کسی صاحب نے محترم جاوید غامدی صاحب کے اس ویڈیو کلپ کے حوالے سے جس میں انہوں نے مورٹگیج سے گھر لینے کو غیرسودی قرار دیا ہے، کہا ہے کہ چونکہ صارف کے نام پر پہلے دن ہی جائیداد کی ملکیت منتقل کردی جاتی ہے اس لئے سارا رسک بھی اسکے نام ٹرانسفر ہوجاتا ہے اس لئے یہ سودی ٹرانزیکشن ہے۔

    کیا یہ بات درست ہے ؟؟

    Aejaz Ahmed replied 9 months, 2 weeks ago 3 Members · 4 Replies
  • 4 Replies
  • مورٹگیج پر گھر لینا ؟؟

    Aejaz Ahmed updated 9 months, 2 weeks ago 3 Members · 4 Replies
  • Ahsan

    Moderator April 8, 2024 at 10:39 pm
  • Aejaz Ahmed

    Member April 11, 2024 at 10:00 am

    اگر مورٹگیج سے لیا ہوا گھر ابتداء سے ہی صارف کے نام ہو یا بینک کے نام ہو، دونوں صورتوں میں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے ؟؟

    کیونکہ کنونشنل بینکوں میں میرا خیال ہے کہ وہ صارف کے نام ہوتا ہے اور اسلامی بینکوں میں وہ بینک کے نام ہوتا ہے۔ تو کیا دونوں صورتوں میں مورٹگیج کی یہ ڈیل غیرسودی ہی کہلائیگی ؟؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 12, 2024 at 12:31 am

    دونوں صورتوں میں یہ غیر سودی ہے یہ قرض کا معاملہ نہیں ہے۔ سود صرف قرض میں ہوتا ہے

  • Aejaz Ahmed

    Member April 12, 2024 at 3:12 pm

    جزاک اللہ محترم ڈاکٹر صاحب

You must be logged in to reply.
Login | Register