-
Zakat On Savings After Paying Zakat On Earnings
جیسا کہ استاذ غامدی کا اجتہاد ہے کہ پیداوار کے جتنے بھی زرایع اِس دور میں پیدا ہو چکے ان سب پر پیداوار کی زکوۃ کا اطلاق کرنا چاہیے۔
اس ضمن میں تنخواہ پر بھی اُس کا اطلاق کرتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کوئی آدمی تنخواہ سے دس فیصد زکوۃ ادا کر کے اپنی تنخواہ کو بچت کے ضمن میں بینک میں جمع کروا دیتا ہے، تو کیا سال گزرنے کے بعد اُس جمع شدہ رقم پر دوبارہ اڑھائی فیصد کے حصاب سے زکوۃ عائد ہوگی؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1585 days, 7,396 registered users have posted 58,126 messages under 16,150 unique topics on Ask Ghamidi.