-
Sahih Muslim#2257 – Can The Dead Hear Us?
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَسَدِيُّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعَلِّمُهُمْ إِذَا خَرَجُوا إِلَى الْمَقَابِرِ فَكَانَ قَائِلُهُمْ يَقُولُ فِي رِوَايَةِ أَبِي بَكْرٍ السَّلَامُ عَلَى أَهْلِ الدِّيَارِ وَفِي رِوَايَةِ زُهَيْرٍ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ أَهْلَ الدِّيَارِ مِنْ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُسْلِمِينَ وَإِنَّا إِنْ شَاءَ اللَّهُ لَلَاحِقُونَ أَسْأَلُ اللَّهَ لَنَا وَلَكُمْ الْعَافِيَةَ
ابوبکر بن ابی شیبہ اور زہیر بن حرب نے کہا : ہمیں محمد بن عبداللہ اسدی نے سفیان سے حدیث سنائی ، انھوں نے علقمہ بن مرثد سے ، انھوں نے سلیمان بن بریدہ سے اور انھوں نے اپنے والد ( بریدہ اسلمی رضی اللہ عنہ ) سے روایت کی ، انھوں نے کہا : جب وہ قبرستان جاتے تو رسول اللہ ﷺ ان کو تعلیم دیا کرتے تھے ۔ تو ( سیکھنے کے بعد ) ان کا کہنے والا کہتا : ابوبکر کی روایت میں ہے :’’ سلامتی ہو مسلمانوں اور مومنوں کے ٹھکانوں میں رہنے والوں پر ‘‘ اور زہیر کی روایت میں ہے :’’ مسلمانوں اور مومنوں کے ٹھکانے میں رہنے والو تم پر ۔۔۔ اور ہم ان شاء اللہ ضرور ( تمہارے ساتھ ) ملنے والے ہیں ، میں اللہ تعالیٰ سے اپنے اور تمھارے لیے عافیت مانگتا ہوں ۔‘‘
Sahih Muslim#2257کتاب: جنازے کے احکام و مسائلIs hadees ko explain kardain kiye qabar wale sunte hain . Kiya ?
Sponsor Ask Ghamidi