Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Nikkah

  • Posted by Haziq Farooq on May 29, 2024 at 4:23 am

    Kya Pasand ka nikkah karna larkay ya larki ka deeni Haq hai? Iss mein maa baap k faisle ki kitni ahmiyat hai..Kya agar Pasand ka nikkah kiya jaye to ye maa baap ki na farmani hogi? Hamari society mein maa Baap aksar iss ko bura samajhte hain or kehte hain k aulad na farman hai agar Pasand ka nikkah Karne ki zidd karti hai…. JazakAllah

    Dr. Irfan Shahzad replied 4 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Nikkah

    Dr. Irfan Shahzad updated 4 months ago 2 Members · 1 Reply
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar May 29, 2024 at 4:39 am

    نکاح ایک سنجیدہ معاملہ ہے ۔ یہ جس مرد اور عورت کے درمیان ہوتا ہے اصلا یہ ان ہی کا حق ہے۔ والدین اور دیگر لوگ اس میں سہولت کار کا کردار ادا کرتے ہیں۔

    ہر ایک کو چاہیے کہ اپنا وہی کردار ادا کرے جو دین اور اخلاق تجویز کرتے ہیں۔ محض اپنی انانیت کی وجہ سے کوئی فیصلہ کرنا چاہیے نہ کسی فیصلے میں رکاوٹ ڈالنی چاہیے۔

    والدین کو بچوں کی پسند کو مد نظر رکھنا چاہیے تاہم زیادہ تجربہ ہونے کی وجہ سے وہ بہتر انتخاب کر سکتے ہیں ایک اچھے گھرانے میں یہ معاملات افہام و تفہیم سے طے کیے جاتے ہیں۔

    پسند کا اختیار لڑکا اور لڑکی دونوں کے لیے برابر ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register