Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Zakat On Savings Kept For Future Expenses Both Known And Unknown

Tagged: 

  • Zakat On Savings Kept For Future Expenses Both Known And Unknown

    Posted by Sajjad Iqbal on May 31, 2024 at 7:12 am

    ضروریات زندگی کو پورا کرنے کیلئے بنک میں جمع شدہ رقم پر زکوٰۃ دینا ہوگی یا نہیں؟ مثلا وہ پیسے جن کا مقصد شادی بیاہ ، گھر بنانا، جہیز کا سامان لینا وغیرہ ہو یا کسی مجبوری کے تحت استعمال کرنا ہو مشکل وقت میں۔۔

    Dr. Irfan Shahzad replied 5 months, 2 weeks ago 2 Members · 3 Replies
  • 3 Replies
  • Zakat On Savings Kept For Future Expenses Both Known And Unknown

    Dr. Irfan Shahzad updated 5 months, 2 weeks ago 2 Members · 3 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar May 31, 2024 at 7:33 pm

    ناگزیر ضروریات کے لیے رکھے پیسوں پر زکوٰۃ نہیں ہوتی۔ مستقبل کی ناگزیر ضرورت کے لیے جمع کردہ پیسہ بھی اس میں شامل۔ہے۔

  • Sajjad Iqbal

    Member June 5, 2024 at 1:27 am

    کوئی ریفرینس مل سکتا ہے سر ؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar June 6, 2024 at 3:22 am

    ریفرنس کی ضرورت نہیں۔ اصول معلوم ہے کہ ضروریات کی چیزوں پر زکوٰۃ نہیں ہوتی۔ اسی پر قیاس کیا ہے کہ مستقبل کی ضرورتیں بھی اس میں شامل ہیں۔اگر یہ اجتہاد درست ہے تو قبول کیجیے۔ نہیں تو اسے رد کر سکتے ہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register