Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions دعا

  • Posted by Tahir Mahmood on June 2, 2024 at 9:59 am

    کیا دعا کی کوئی حقیقت ہے کیا دعا قبول ہوتی ہے مثال کے طور پر فلسطین میں 40 ہزار مسلمان کو شہید کر دیا گیا ہے اور مسلمانوں پر مظالم کے انتہا کر دی گئی ہے ساری دُنِیا کے مسلمان فلسطینوں کے حق میں دعا کر رہے ہیں لیکن کسی کی دعا بھی قبول نہیں ہو رہی اور ایسا لگتا ہے کہ خدا یھودیوں پر مہربان ہے اور مسلمانوں کی و دعاؤں کا کا کوئی اثر نہیں ہوتا خدا انسانوں کو اُن کے مذہب سے یا دعاؤں سے نہیں نہ بلکہ اُن کے محنت ذہانت اور اُن کے کردار سے اُن کی قسمت کا فیصلہ کرتا ہے جس کی مثال کافروں کا دُنیا میں زیادہ طاقت ور اور ترقی یافتہ ہونا ہے جیسا کہ فلسطین کا معاملہ ہے اُن پر ظلم اور زیادتی ہونے پر ساری دنیا کے مسلمان دعائیں مانگتے ہیں لیکن اس کہ کوئی نتیجہ نہیں اتا ہے تو ہم کہہ ہ سکتے ہیں جو خدا نے لکھا ہوتا ہے سب کچھ ویسا ہوتا ہے دعا پر نہیں ہوتا یا مذہب کی وجہ سے نہیں ہوتا

    Dr. Irfan Shahzad replied 3 months, 3 weeks ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • دعا

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar June 2, 2024 at 8:16 pm

    دعا قاعدے سے ہو تو قبول ہوتی ہے۔ خدا کوئی کام جذباتیت سے نہیں کرتا۔

    اپنے سے کئی گنا طاقت ور دشمن سے لڑ بھڑنا خدا کا حکم نہیں۔ غلطی جنگ احد میں کوئی تھی رسول کی موجودگی میں تو خدا کی آئی ہوئی مدد واپس ہو گئی تھی۔

    خدا چاہتا یے انسان علم و عقل سے کام لے۔ جب وہ اپنے جذبات سے کام لیتا ہے تو خدا اسے اس کے جذبات کے حوالے کر دیتا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register