Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Witr

  • Witr

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar July 12, 2024 at 6:42 am

    ایک رکعت اللہ اکبر سے شروع کر کے رکوع اور سجدوں کے بعد قعدہ کر کے سلام پھیرنے سے ہوتی ہے۔ تاہم ایک رکعت ادا نہیں کی جاتی۔ دو کم از کم دو رکعتوں کے ساتھ ایک رکعت ملا کو پڑھا جاتا ہے جسے ہم وتر نماز کہتے ہیں۔

    تیسری رکعت دوسری رکعت کی طرح پڑھی جاتی ہے۔ اس رکعت میں دعائے قنوت کا پڑھنا منقول ہے جو رکوع میں جانے سے پہلے کی جاتی ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register