-
عدالت خداوندی میں مظلوم جانوروں کے لیے کیا عدل و انصاف ہوگا؟
انسانوں کی طرف سے جانوروں پر کیے جانے والے ظلم کو سہنے پر اُن مظلوم جانوروں کو کیا اجر ، کیا جزا ملے گئی؟ کیونکہ میرے ناقص علم کے مطابق اسلام تو ہمیں یہی بتاتا ہے کہ جانور نہ دوزخ میں جائے گئے اور نہ جنت میں ، عرض یہ کہ انسانی ظلم کو سہنے پر نہ ہی سزا ملے گئی اور نہ ہی کسی قسم کی جزا۔ بلکہ جانور سرے سے ہی مٹا دینے جائے گئے۔
رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1805 days, 8,605 registered users have posted 63,397 messages under 18,262 unique topics on Ask Ghamidi.