Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Hadith Regarding Fly In The Utensils

  • Hadith Regarding Fly In The Utensils

    Posted by Aejaz Ahmed on July 30, 2024 at 1:55 pm

    سنن ابو داؤد – کھانے پینے کا بیان – حدیث نمبر 3844

    حدیث نمبر: 3844

    حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا بِشْرٌ يَعْنِي ابْنَ الْمُفَضَّلِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ إِذَا وَقَعَ الذُّبَابُ فِي إِنَاءِ أَحَدِكُمْ فَامْقُلُوهُ فَإِنَّ فِي أَحَدِ جَنَاحَيْهِ دَاءً وَفِي الْآخَرِ شِفَاءً وَإِنَّهُ يَتَّقِي بِجَنَاحِهِ الَّذِي فِيهِ الدَّاءُ فَلْيَغْمِسْهُ كُلُّهُ.

    مکھی کھانے میں گر جائے تو کیا حکم ہے؟

    ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کے برتن میں مکھی گرجائے تو اسے برتن میں ڈبو دو کیونکہ اس کے ایک پر میں بیماری ہوتی ہے اور دوسرے میں شفاء، اور وہ اپنے اس بازو کو برتن کی طرف آگے بڑھا کر اپنا بچاؤ کرتی ہے جس میں بیماری ہوتی ہے، اس کے پوری مکھی کو ڈبو دینا چاہیئے ۔

    تخریج دارالدعوہ: تفر دبہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٣٠٤٩)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/بدء الخلق ١٧ (٣٣٢٠)، الطب ٥٨ (٥٧٨٢)، سنن ابن ماجہ/الطب ٣١ (٣٥٠٥)، سنن الدارمی/الأطعمة ١٢ (٢٠٨١) (صحیح )

    اس حدیث کی کیا سائنسی توجیہ ہے کہ جس میں بجائے مکھی کو نکال کر پھینکنے کے بجائے اس مزید ڈبونے کا حکم دیا جارہا ہے۔ مزید ڈبونا کیوں ؟؟ کیا یہ گندی بات نہیں ہے ؟؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 3 months, 3 weeks ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Hadith Regarding Fly In The Utensils

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar August 5, 2024 at 4:35 am

    اس روایت کی نسبت اگر رسول اللہ ﷺ سے درست ہے تو یہ رسول اکرم نے عرب میں پائے جانے والے ایک رواج یا خیال کو پیش کیا ہے جیسے مقامی ٹوٹکے یا نسخے ہوتے ہیں۔

    آپؐ اپنے کلچر کی چیزوں کو بھی بیان کر دیا کرتے تھے۔ ان کا تعلق مذہب سے نہیں ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register