-
قانون اتمام حجت
صحابہ نے مختلف محاذوں پر جنگ کس اصول کی بنیاد پر لڑی۔ مثلا یرموک، قادسیہ، آرمینیا، شام، مصر وغیرہ کے علاقوں میں۔
جبکہ قانون اتمام حجت تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ خاص تھا۔کیا خلفاء راشدین کا یہ عمل قرآن مجید کے مطابق تھا؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1755 days, 8,015 registered users have posted 62,352 messages under 17,814 unique topics on Ask Ghamidi.