-
Maulana Waheed Uddin Khan And Secularism
Assalamualaikum!
https://www.facebook.com/share/p/iZVjBfPZvcXmBVNs/?mibextid=NoJtEM
مولانا وحیدالدین خاں نے سیکولرزم پر ایک مضمون لکھا ہے جس سے یہ تاثر ملتا ہے کہ وہ سیکولر پالیسی کے خلاف نہیں بلکہ حق میں ہیں۔
مگر اُن ہی کی تفسیر میں اسلامی سزاؤں کو بھی بیان کیا گیا ہے اور محسوس ہوتا ہے کہ زمانے کے ساتھ سزا کے تغیّر کا اُن کے ہاں کنسیپٹ نہیں۔
کیا یہ دونوں باتیں متضاد معلوم نہیں ہوتیں؟
یعنی ظاہر ہے کہ ان سزاؤں کا اطلاق عدالتی نظام کے ذریعے ہوگا جو کہ سیکولر ریاست allow نہیں کرسکتی۔
یہ فکر فراہی کے لیے پلیٹ فورم ہے لیکن اگر مولانا کے اس نظریے پر اس کنفیوژن کو دور کردیں تو شکرگزار ہونگے۔
Jazak Allah.
facebook.com
Log into Facebook to start sharing and connecting with your friends, family, and people you know.
Sponsor Ask Ghamidi