-
Quran 22:78 – No Constraint In Religion
برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں کہ سورہ الحج آیت 78
وَ مَا جَعَلَ عَلَیۡکُمۡ فِی الدِّیۡنِ مِنۡ حَرَجٍ ؕ
اور دین میں تم پر کوئی تنگی نہیں رکھی ہے۔
میں یہ تنگی نہ رکھنے سے کیا مراد ہے اور آیت کے اس مقام پر اس بات کا کیا محل ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1757 days, 8,018 registered users have posted 62,397 messages under 17,836 unique topics on Ask Ghamidi.