Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Parda Of Woman With Her Mother

Tagged: , ,

  • Parda Of Woman With Her Mother

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar August 12, 2024 at 1:32 am

    گھر میں جو لباس عام طور پر پہنا جاتا ہے وہ اگر ساتر لباس ہے تو گھر کے مرد و خواتین کے سامنے مزید پردے کا کوءی حکم نہیں۔

    سینے پر اوڑھنی ڈالنے کا حکم اس صورت میں ہے جب نا محرم مرد سامنے ہوں اور عورت نے زیب و زینت کر رکھی ہو۔

    البتہ ہماری تہذہب میں زیب و زینت یا بناو سنھار نہ بھی کیا ہو پھر بھی دوپٹہ وغیرہ اوڑھا جاتا ہے جو اچھی بات ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register