Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions چھپکلی یا گرگٹ کو مارنا کیسا ہے ؟

  • چھپکلی یا گرگٹ کو مارنا کیسا ہے ؟

    Posted by Muhammad Aqeel on August 12, 2024 at 6:16 am

    روایات میں ذکر ملتا ہے کہ چھپکلی 🦎 کو مارنا کار ثواب ہے اسکی وجہ یہ بیان کی جاتی ہے کہ وہ موذی جانور ہے اور اس نے حضرت ابرہیم علیہ السلام کی آگ میں پھونک ماری تھی۔

    سوال یہ ہے کہ ان روایات کی علمی حیثیت کیا ہے اور دنیا میں چھپکلی کی بہت سی اقسام پائی جاتی ہیں تو کس قسم کی چھپکلی کو مارنا ہے، سائنسی لحاظ سے دیکھا جائے تو چھپکلیوں کی نسل کشی کرنے سے بہت سے نقصانات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟؟؟

    Ahsan replied 4 months, 1 week ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register