Forums › Forums › Islamic Sharia › Zakat To A Divorced Or Widow Sister Living Under One's Guardianship
Tagged: Zakat
-
Zakat To A Divorced Or Widow Sister Living Under One's Guardianship
Posted by WAJID AZEEM on August 15, 2024 at 5:39 pmمطلقہ اور بیوہ بہن جن کی کفالت صاحب مال کے ہی ذمہ آگئی ہے۔ کیا ان کو زکات دی جاسکتی ہے؟
Dr. Irfan Shahzad replied 2 months, 4 weeks ago 2 Members · 7 Replies -
7 Replies
-
Zakat To A Divorced Or Widow Sister Living Under One's Guardianship
-
Dr. Irfan Shahzad
Scholar August 15, 2024 at 10:04 pmزکوٰۃ اور نفلی صدقات میں قریبی رشتہ داروں کا پہلا حق ہے۔
-
WAJID AZEEM
Member August 16, 2024 at 4:18 pmکیا مستحق اقربا میں وہ بےاولاد مطلقہ اور بیوہ بہنیں بھی شامل ہیں جن کی کفالت زکات دینے والا پہلے ہی کر رہا ہے۔۔۔ اگر جواب ہاں میں ہے تو پھر کیا شوہر اپنی بیوی کو بھی زکات دے سکتا ہے؟
-
-
Dr. Irfan Shahzad
Scholar August 20, 2024 at 8:40 pmبہن بھائی سب سے قریبی رشتے دار ہیں۔ وہ ضرورت مند ہیں تو پہلا حق ان کا ہے۔
بیوی کی کفالت انسان پر فرض ہے اس لیے شوہر تو بیوی کو زکوٰۃ نہیں دے گا۔ البتہ بیوی شوہر کی مدد زکوٰۃ سے کر سکتی ہے اگر وہ غریب ہو۔
رسول اللہ نے عبد اللہ بن مسعود کی بیوی کو اجازت دی تھی نہ وہ اپنی زکوٰۃ اپنے شوہر پر خرچ کر سکتی ہیں۔
-
WAJID AZEEM
Member August 26, 2024 at 3:31 pmIs it possible to contact on a call to bring into the question sensitive personal circumstances!
-
Dr. Irfan Shahzad
Scholar August 27, 2024 at 2:53 amyou can use our message service for private kind of queries.
-
-
WAJID AZEEM
Member August 27, 2024 at 10:24 amیہ میرے لیے ایک نہایت مشکل ایپ ہے۔ میں میسجز میں جاکر بحث شروع ہی نہیں کر پارہا۔
آپ یہ زحمت کرسکتے کہ پرائیوٹ میسجز میں جاکر
ہیلو کا ایک میسج مجھے کردیں۔۔ بندہ مشکور و ممنون ہوگا۔
-
Dr. Irfan Shahzad
Scholar August 27, 2024 at 11:19 pmآپ کو میسج کر دیا گیا ہے۔ آپ ایپ کے باءیں طرف مینیو میں نیچے دیکھیے تو خط کا نشان بنا ہوا ہے اس پر کلک کریں تو مءسج کر سکتے ہیں۔
Sponsor Ask Ghamidi