Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islam And Family ابتدائی انسانوں کی شادیاں: ایک دینی سوال

Tagged: 

  • ابتدائی انسانوں کی شادیاں: ایک دینی سوال

    Posted by Waleed Ahmed on September 20, 2025 at 11:24 pm

    اگر اللہ نے ایک آدم اور ایک حوا پیدا کیے یعنی ایک مرد اور ایک عورت، تو ان سے پیدا ہونے والی اولاد آپس میں بہن بھائی تھے۔ تو بہن بھائی کی شادی کیسے ممکن ہوئی جبکہ اب بہن بھائی کی شادی نہیں ہو سکتی؟ براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔

    Ahsan replied 1 week, 3 days ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register