-
Status Of Forgiveness When A Father Forgave His Deceased But Disobedient Son?
السلام و علیکم
ایک صاحب کا جوان بیٹا وفات پاگیا وہ اپنی زندگی میں اپنے والد صاحب کو بہت پریشان کئے ھوئے تھے ان کے والد صاحب نے شفقت پدری ان کو دل سے معاف کر دیا اور ایک صاحب علم کے خیالات سامنے آگئے وہ فرمانے لگے اگر اس طرح کے معافی کے ود حصہ باپ اور بیٹے کے درمیان دوسرا حصہ اللہ اور اس کے بیٹے کے درمیان ھے اس کو اپنی زندگی میں اللہ اور اپنے باپ سے معافی مانگنی چائیے تھی اس وقت کی صرف باپ کی معافی سے شائد وہ معاف نہ ھو۔اس سلسلے میں رہنمائی فرمائیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1925 days, 9,057 registered users have posted 65,845 messages under 19,148 unique topics on Ask Ghamidi.