-
تصورِ زمان در نظر غامدی صاحب
السلام علیکم
جناب جاوید احمد غامدی صاحب کے یہاں “زمان” ایک ذہنی تصور ہے یا پھر وہ خارجی حقیقت بھی ہے؟
یہ سوال اس لیے پیدا ہوا کیونکہ غامدی صاحب نے اپنی کتاب میزان میں لکھا ہے:
٥۔ زمان کیا ہے؟ یہ اس حی و قیوم خالق کی صفت بقا سے منتزع ایک تصور ہے۔ (ص101)
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1897 days, 8,998 registered users have posted 65,391 messages under 18,994 unique topics on Ask Ghamidi.