Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islam And Science جادو کیا ہے

Tagged: 

  • جادو کیا ہے

    Posted by Sanaullah Agha on September 19, 2025 at 1:12 pm

    جب ہر کام اللہ پاک کی مرضی سے ہوتا ہے تو پھر ایک بندے سے اپنے منشا کے مطابق کام کروانے کیلئے جادو کیسا اثر کرسکتا ہے؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 week, 4 days ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • جادو کیا ہے

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 19, 2025 at 11:56 pm

    جس طرح اشیا میں تاثیرات رکھی گئی ہیں اور ان سے ادویہ بنتی ہیں اور ان سے جسمانی علاج کیا جاتا ہے ایسے ہی کچھ نفسی علوم ہیں جن کے ذریعے سے اثرات پیدا کر لیے جاتے ہیں۔ قرآن مجید میں بتایا گیا ہے کہ علوم انسانوں نے جنوں سے سیکھے اور دو فرشتوں ہاروت اور ماروت کے ذریعے سے بھی کچھ چیزیں انسانوں کو سکھائی گئیں جنھیں اچھے اور برے دونوں مقاصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا تھا۔

    اشیا ہوں یا خاص الفاظ ان میں تاثیر خدا کے حکم سے رکھی گئی ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register