-
حدیث ختم نبوت
السلام علیکم ۔ سر ایک مشہور حدیث ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میرے بعد تیس بڑے کذاب و دجال آئىیں گے جن میں سے ہر ایک یہ کہے گا کہ میں نبی ہوں حالانکہ میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئ نبی نہیں۔سوال یہ ہیکہ حدیث کی رو سے ان دجالوں کی گنتی لازمی ہے کیا یہ تیس ہی آئیں گے اس حدیث کی تشریح فرما دیں نیز آیت ختم نبوت کی عربی گرامر کے مطابق معنی فرما دیں۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1904 days, 9,013 registered users have posted 65,515 messages under 19,035 unique topics on Ask Ghamidi.