Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islam And Family Familial Relationships And Obeying Parental Demands

Tagged: 

  • Familial Relationships And Obeying Parental Demands

    Posted by Sajjad Akram on November 4, 2025 at 4:26 pm

    السلام علیکم
    میں بیرون ملک اپنے بیوی بچوں کے ساتھ مقیم ہوں، بیوی کو اپنے پاس بلانے کا مقصد بچے تھے جو الحمدللہ۔ اللہ نے عطا فرمائے،
    اب میرے والدین مجھے مجبور کر رہے ہیں کہ اپنے بچوں کو واپس پاکستان بھیجوں اور خود وقتن فوقتن ان کو ملنے آتا رہوں۔ نہیں تو تم سے رشتہ ختم وغیرہ۔
    جو کہ میرا دل نہیں مانتا کیوں کہ ان کے بغیر اب گزار ممکن نہیں،
    ہمیں فلہال کچھ کاغذات کے مسائل درپیش ہیں اگر ان کو ملک واپس بھیج دیا تو واپسی کا کوئی راستہ نہیں۔
    مہربانی فرما کر مجھے گائیڈ کریں

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 month ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Familial Relationships And Obeying Parental Demands

    Dr. Irfan Shahzad updated 1 month ago 2 Members · 1 Reply
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar November 5, 2025 at 3:37 am

    والدین کی فرمایش اگر خلاف مصلحت معلوم ہو رہی ہے تو اس کو تسلیم کرنا واجب نہیں۔

    غیر مشروط اطاعت صرف خدا اور رسول کی ہے۔ والدین کے ساتھ حسن سلوک کا حکم دیا گیا ہے۔ ان کے حسن سلوک کرتے رہیے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register