- 
		How Can I Turn Surah Shura Verse 217 Into A Supplicationاسلام و علیکم میں اس آیت کو دعا بنانا چاھتا ھوں جیسے “میں اس زبردست اور رحیم پر توکل کرتا ھوں” عربی کیا ھوگی اور نمبر ۲ کے کیا میں ایسا کر سکتا ھوں کوئ گستاخی تو نہیں ھوگی؟ بس دل کو بہت بھائ ھے اس لیے- جزاکالّلہ وَتَوَكَّلۡ عَلَى ٱلۡعَزِیزِ ٱلرَّحِیمِ ﴿ ٢١٧ ﴾ • ابوالاعلی مودودی: اور اُس زبر دست اور رحیم پر توکّل کرو (217) Ash-Shu’ara, Ayah 217 
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1923 days, 9,053 registered users have posted 65,840 messages under 19,141 unique topics on Ask Ghamidi.
        
    
 
		







