-
دو نمازوں کا جمع کرنا
دو نمازوں کو جمع کرنے کے مسئلہ میں احادیث مبارکہ میں تو بیانات ملتے ہیں جس سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنی زندگی میں دو نمازوں کو جمع کیا ہے اور صحابہ کو بھی اس کی تعلیم فرمائی ہے.
لیکن فکر فراہی میں یہ اصول مانا جاتا ہے کہ احادیث مبارکہ سے کسی عقیدہ و عمل کو اختیار نہیں کیا جا سکتا یہ صرف رسول اللہ ﷺ کی زندگی کا تاریخی ریکارڈ ہے. تو میرا سوال یہ ہے کہ دو نمازوں کو جمع کرنے کے متعلق قرآن سے ہمیں کیا رہنمائی ملتی ہے ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1905 days, 9,013 registered users have posted 65,521 messages under 19,041 unique topics on Ask Ghamidi.