-
سر کی اوڑھنی؟
میں نے مقامات میں سر کی اوڑھنی کے حوالے سے مضمون پڑھا ہے لیکن مجھے اس پہ کوئی خاص سمجھ نہیں ائی کہ اس میں کیا کہا گیا ہے اس میں شاید میری ہی کم علمی ہے مجھے ایک اگر سادہ انسان کی زبان میں اگر مہربانی ہو تو حجاب کے بارے میں میرا یہی لاسٹ سوال ہے شاید فلحال تو مجھے سمجھا دیجئے گا واضح کر کے قُرآن کی روشنی میں دلیل کے ساتھ کہ بال جو ہے یہ زینت میں اتے ہیں یا نہیں اتے اور اکثریت جو چہرے کا پردہ فرض نہیں مانتی وہ بھی بالوں کو چھپانا فرض مانتی ہے میرے خیال میں اگر میں غلط نہیں تو برائے مہربانی سمجھائیے گا جزاک اللہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1898 days, 9,004 registered users have posted 65,418 messages under 19,005 unique topics on Ask Ghamidi.