-
Quran's Verses Prohibiting Relations With Concubines
https://youtu.be/l2XymSvJhh4?t=2317
محترم جاوید غامدی صاحب اس ویڈیو میں 39:45 منٹ سے آگے سورہ المومنون اور اور سورہ معارج کا حوالہ دیکر کہہ رہے ہیں کہ اس میں صرف اپنی بیویوں کے ساتھ تعلق کی اجازت دی گئی ہے اور لونڈیوں سے جنسی تعلق رکھنے سے منع کر دیا گیا ہے
برائے مہربانی یہ بتائیں کہ سورہ المومنون اور سورہ معارج کی کن آیتوں میں یہ بات بیان کی گئی ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2151 days, 9,854 registered users have posted 69,814 messages under 20,690 unique topics on Ask Ghamidi.
The discussion "Quran's Verses Prohibiting Relations With Concubines" is closed to new replies.