-
قصر نماز
نعوذ باللہ نعوذبااللہ اگر ہم اس کا اطلاق نہ کریں تو کیا ہم گناہ گار ہوں گے؟ مطلب اگر ہم بلکل حالت سکون میں ہیں اور سفر میں ہیں اور گھر سے کافی دور گیے ہوئے ہیں دو چار دن کے لئے تو فرض نماز پوری ادا کر رہے ہیں ہوں. کیا ہم گناہ گار ہوں گے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1897 days, 8,999 registered users have posted 65,392 messages under 18,998 unique topics on Ask Ghamidi.