-
Quran 2:282 – Writing Down Transactions
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں یہ تاکید کی ہے کہ جب آپس میں کوئ لین دین کا معاملہ کرو تو اسے لکھ لیا کرو۔سوال یہ ہے کہ اولاد کے بالغ ہونے کے بعد بھی والدین اولاد کی جو خدمت کرتے ہیں کیا
اس کا بھی حساب کتاب کرنا ضروری ہے؟اور اگر اولاد والدین کی خدمت قبول کرنے سے انکار کرے اور خودمختار ہو کر والدین کی خدمت کرنا چاہے تو کیا تب اولاد کی زبردستی خدمت کرنا چاہیئے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1900 days, 9,009 registered users have posted 65,452 messages under 19,012 unique topics on Ask Ghamidi.