-
West And Institution Of Family
محترم جاوید غامدی صاحب نے فرمایا ہے کہ اسلام نے بچے کی پرورش اور تربیت کے لئے اور بڑھاپے میں والدین کی دیکھ بھال کے لئے خاندان کا ادارہ بنایا ہے۔
لیکن ہم دیکھتے ہیں کہ مغرب خاندان کو ادارہ نہیں مانتا ہے۔ وہ اسکو ایک ادارے کے طور پر نہ اہمیت دیتے ہیں اور نہ اسکے تقاضوں کو تسلیم کرتے ہیں اسکے باوجود انکے یہاں بچوں کی پرورش اور تربیت اچھی ہوتی ہے۔
اس تناظر میں سوال ہے کہ پھر اللہ کا خاندان کو ادارہ بنانے کا کیا فائدہ ہوا ؟ جب اسکے بغیر بھی مقاصد اچھی طرح پورے ہورہے ہیں ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2056 days, 9,568 registered users have posted 68,374 messages under 20,108 unique topics on Ask Ghamidi.