-
نبوت – Roya (Dream) Is 46th Part Of Nabuwat
غامدی صاحب نے 23 اعتراضات کی سیریز کے حالیہ پروگرام میں پہلی وحی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ‘خواب نبوت کے چھیالیسویں حصے میں سے ایک حصہ ہے‘.
براہ مہربانی اس بات کا کوئی ریفرنس مل سکتا ہے، غالباً کسی حدیث کی طرف اشارہ ہے، شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1897 days, 8,998 registered users have posted 65,391 messages under 18,994 unique topics on Ask Ghamidi.