-
کتابت کی اغلاط؟
شہزاد سلیم صاحب کے مطابق قرآن مجید کے رسم خط میں بعض جگہوں پر اضافی حروف، جیسے الف یا واو وغیرہ، پائے جاتے ہیں، جنہیں وہ “کتابت کی غلطیاں” قرار دیتے ہیں۔ دوسری جانب، استاذ جاوید احمد غامدی صاحب کا کہنا ہے کہ قرآن کی کتابت انتہائی احتیاط سے ہوئی تھی؛ یہاں تک کہ ت کی لمبائی یا ۃ کی شکل جیسے معمولی امور پر بھی صحابہ کرامؓ نے غور و فکر کیا۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2167 days, 9,900 registered users have posted 70,022 messages under 20,773 unique topics on Ask Ghamidi.