-
کلمہ شہادت کا اقرار کیسے ؟
کلمہ شہادت اشهد ان لا اله الا الله وأشهد ان محمدا عبده ورسوله، میں ہم اللہ کی وحدانیت اور رسول اکرمﷺ کے رسالت کی گواہی دیتے ہیں۔ جبکہ سب جانتے ہیں کہ دنیا میں کسی بھی چیز کی گواہی اس وقت تک نہیں مانی جاتی ہے جبتک کہ اسے انکھوں سے دیکھا نہ گیا ہو۔
تو سوال یہ ہے کہ ہم اللہ کو دیکھے بغیر اور رسول اکرمﷺ سے ملے بغیر یہ گواہی کیسے دے سکتے ہیں ؟؟ ایسی صورت میں ہماری گواہی سچی کیسے کہلا سکتی ہے ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2203 days, 9,969 registered users have posted 70,630 messages under 20,980 unique topics on Ask Ghamidi.