Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions کیا غیر عملی چیزیں سنت ہوسکتی ہیں

  • کیا غیر عملی چیزیں سنت ہوسکتی ہیں

    Posted by Abdur Rahman on October 23, 2025 at 6:34 am

    السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبركاته

    میرا سوال ڈاکٹر عرفان شہزاد صاحب سے ہے

    آپ نے اپنی پوسٹ میں ایک صاحب کو جواب دیتے ہوئے یہ لکھا ہے :”آخری نکتہ اُنھوں نے یہ اٹھایا ہے کہ شراب کی حرمت سنت کیوں نہیں ہے۔اِس پر عرض ہے کہ سنت عملی چیزوں کا نام ہے۔ عدمِ عمل کو اس میں شامل نہیں کیا جاتا، یعنی سنت وہ کام ہیں جو کر کے دکھائے جاتے ہیں، نہ کہ وہ جو نہیں کیے جاتے۔ شراب نہ پینے کو سنت میں شمار کرنا تکنیکی طور پر درست نہیں۔”

    میرا اس پر سوال ہے کہ پھر غامدی صاحب نے مردار ، خون، سور کا گوشت ، غیراللہ کے نام پر ذبح کئے گئے جانور کی حرمت کو کیوں سنت کی فہرست میں ذکر کیا ہے ـ

    Abdur Rahman replied 1 hour, 19 minutes ago 1 Member · 0 Replies
  • 0 Replies

Sorry, there were no replies found.

You must be logged in to reply.
Login | Register