-
کیا قرآن عورتوں کا دائرہ کار انکا گھر قرار دے رہا ہے؟؟
کیا سورہ احزاب کی آیت 33
وَ قَرۡنَ فِیۡ بُیُوۡتِکُنَّ
کا مطلب ہے کہ اللہ تعالیٰ عورتوں کو گھروں میں رہنے کا حکم دے رہا ہے اور باہر جاکر کام کاج کرنے نوکری کرنے وغیرہ سے منع کر رہا ہے ؟؟
برائے مہربانی اس آیت کا درست معنی بتائیں۔ کیا اسکے معنی یہ ہیں کہ عورتوں کا دائرہ کار انکا گھر ہے؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1930 days, 9,065 registered users have posted 65,918 messages under 19,179 unique topics on Ask Ghamidi.