Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islam And Science ہاتھوں کی لکیریں کی حقیقت

Tagged: 

  • ہاتھوں کی لکیریں کی حقیقت

    Posted by Sanaullah Agha on September 19, 2025 at 1:14 pm

    ایک نجومی انسان کے ہاتھ کی لکیریں دیکھ کر کیسے مستقبل کے بارے میں بتا سکتا ہے اور اسلام میں اسکی کیا حقیقت ہے

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 month ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • ہاتھوں کی لکیریں کی حقیقت

    Dr. Irfan Shahzad updated 1 month ago 2 Members · 1 Reply
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 19, 2025 at 11:50 pm

    یہ انسانوں کے اہنے پدا کردہ ظنی علوم ہیں۔ یعنی انھیں سائنسی سطح پر ثابت نہیں کیا جا سکتا ہے۔ اس میں کوئی بات درست بھی ہو سکتی ہے۔ مگر کہ سب اندازہ کی چیزیں ہیں۔ اسلام میں اس قسم کے علوم سے اجتناب کا حکم دیا گیا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register