-
ہدایت کی دعاء کا رد یا مؤخر ہونا
محترم جاوید غامدی صاحب نے فرمایا ہے کہ اللہ تعالٰی نے بطور قسم واضح کردیا ہے کہ اللہ کے ہدایت کے حصول کی دعاء لازِماً قبول ہوتی ہے اور کبھی رد نہیں کی جاتی ہے اور نہ کبھی مؤخر کی جاتی ہے۔
پوچھنا یہ تھا کہ یہ بات کس قرآنی آیت یا حدیث میں بیان کی گئی ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1921 days, 9,050 registered users have posted 65,800 messages under 19,128 unique topics on Ask Ghamidi.