-
Participating In Protest
ہمارے ملک میں آئے دن جو ناموسِ رسالت، ختم نبوت یا فلسطین کے نام پر جو احتجاج یا ریلیاں نکلتیں ہیں کیا ان میں جانا لازمی ہوتا ہے ؟
اور اگر میں اس وجہ سے نہیں جاتا کہ وہاں میری جان کو خطرہ ہوسکتا یا پولیس گرفتار کرلے گی تو کیا یہ میرے اندر ایمان کی کمی تصور کیا جائے گا ؟
کیونکہ اکثر علماء کہتے ہیں جو ان احتجاج یا ریلیوں میں نہیں جاتا وہ ایمان کی کمی کا شکار ہیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1918 days, 9,041 registered users have posted 65,756 messages under 19,113 unique topics on Ask Ghamidi.