-
اسلامی تعلیمات اور صحابہ کی آپسی جنگیں
برائے مہربانی یہ بتائیں کہ :
جب اسلامی تعلیمات اتنی اچھی اچھی ہیں یعنی پیار، محبت، انسانوں کا عزت احترام، جمہوری سوچ، عدل انصاف وغیرہ تو اسکے باوجود حضرت عائشہ اور حضرت علی کی اور حضرت امیر معاویہ اور حضرت علی کی جنگیں کیوں ہوئی ؟؟
اور صرف تیس برس میں جمہوریت کی جگہ بادشاہت نے کیوں لے لی ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1935 days, 9,072 registered users have posted 66,013 messages under 19,206 unique topics on Ask Ghamidi.
Sorry, there were no replies found.