Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions اسلامی ریاست سے متعلق 5 چیزیں ؟

  • اسلامی ریاست سے متعلق 5 چیزیں ؟

    Posted by Aejaz Ahmed on October 26, 2025 at 1:13 pm

    محترم جاوید غامدی صاحب نے فرمایا ہے کہ مسلمان جب اپنی ریاست قائم کرتے ہیں تو انہیں اللہ نے 5 چیزوں کا حکم دیا ہے جو کہ ریاست سے متعلق ہے۔

    برائے مہربانی یہ بتائیں کہ یہ پانچ چیزیں کیا ہیں ؟؟ اسکی تفصیلی ویڈیو شئیر کردیں، جزاک اللہ

    Aejaz Ahmed replied 3 hours, 30 minutes ago 1 Member · 0 Replies
  • 0 Replies

Sorry, there were no replies found.

You must be logged in to reply.
Login | Register