Forums › Forums › General Discussions › امر بالمعروف و انہی عن المنکر
-
امر بالمعروف و انہی عن المنکر
Posted by Momin Khan on March 23, 2024 at 6:50 pmامر بالمعروف و نہی عن المنکر کیا مراد ہے
برائے کرم تفصیل سے واضح کریں
Momin Khan replied 1 year, 7 months ago 1 Member · 3 Replies -
3 Replies
-
امر بالمعروف و انہی عن المنکر
-
Momin Khan
Member March 23, 2024 at 9:50 pmاور میری کتنی ذمہ داری ہے۔ استاد جاوید احمد غامدی صاحب نے ایک ویڈیو میں کہا تھا کہ کہ امر بالمعروف وہ نہی عن المنکر کا مطلب یہ ہے کہ جو معروف برائیاں ہیں اور جو معروف بھلائیاں ہیں مثال کے طور پر سچ بولنا لوگوں کی خدمت کرنا دھوکہ نہیں دینا وغیرہ۔ اس کے علاوہ جس طرح باقی اللہ کا حکم ہے مثال کے طور پر جس طرح نماز پڑھنا عورتوں کے حوالے سے عورتوں کا پردہ کرنا تو کیا یہ معروف بھلائیاں میں اتے ہیں یا نہیں ۔ اگر کوئی نہیں کرتا یہ عمل تو کیا یہ معروف برائی میں اتے ہیں۔ اور کیا یہ بات درست ہے کہ جب بھی میں کسی سیرو تفریح کی جگہ پہ جاتا ہوں اور وہاں کے جو مختلف قسم کے حالات ہوتے ہیں مثال کے طور پر عورتوں کا پردہ نہ کرنا جس طرح اسلام میں ہمیں حکم دیا ہے تو کئی نہ کہیں کسی نہ کسی حد تک میں اپنے اپ کو اس کا قصور وار ٹھہراتا ہوں جس کی وجہ سے میں ڈیپریشن میں پڑ جاتا ہوں تو کیا یہ اپنے اپ کو اس طرح قصور وار ٹھہرانا صحیح ہے۔اس طرح میرے ساتھ افس میں بھی ہوتا ہے۔مطلب یہ ہے کہ میں اس پل کو یا اس کام کو انجوائے نہیں کر پاتا اور ڈپریشن میں پڑ جاتا ہوں کہ ایسا نہ ہو کہ میں اس چیز پر گنہگار نہیں ہو۔ قران اور سنت نے ہمیں کہاں تک اس چیز کا پاپند کیا ہے۔ برائے کرم اس کے بارے میں رہنمائی فرمائیں
-
Momin Khan
Member March 27, 2024 at 4:11 am,?
Anyone please help me
-
Momin Khan
Member March 29, 2024 at 8:58 pmSomebody address me please
Sponsor Ask Ghamidi