-
انبیاء کے آنے کا،مقصد ؟
محترم جاوید غامدی صاحب نے کہیں فرمایا تھا کہ انبیاء کے آنے کا مقصد دوسروں کی اصلاح کرنا نہیں بلکہ صرف بات پہنچا دینا تھا، اب جو چاہے اپنی اصلاح کرلے۔
برائے مہربانی قرآنی آیات کی روشنی میں اس بات کی مزید وضاحت کردیں، جزاک اللہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1928 days, 9,062 registered users have posted 65,888 messages under 19,168 unique topics on Ask Ghamidi.