-
Return Of Hazrat Isa As Verse 4:159
سورۃ النساء ایت نمبر 159 غامدی صاحب اپ سے درخواست ہے کہ اس ایت کا صحیح مفہوم بیان کریں تفسیر کے ساتھ اور اس میں بتائیں کہ کیا ہر کتابی اپنی موت سے قبل ایمان لے ائے گا تو مشاہدے کے خلاف یہ دیکھا گیا ہے کہ کوئی بھی مرنے سے پہلے موت کے وقت ایمان ڈکلیئر نہیں کر رہا ہوتا لیکن اگر دوسرا قول مان لیا جائے تو اس سے لازم اتا ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام کی موت ابھی واقعی نہیں ہوئی اور وہ جب واپس آئیں گے تو تمام کتابیوں کو مشرف با ایمان کریں گے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1897 days, 8,998 registered users have posted 65,391 messages under 18,994 unique topics on Ask Ghamidi.