Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam ایصال ثواب

  • ایصال ثواب

    Posted by Sanaullah Agha on September 18, 2025 at 1:25 pm

    کیا کسی مرنے والے کیلئے قران خوانی اور خیرات کرنے سے مرنے والے کو اجر ملتا ہے

    دوسری بات مرنے والے کے حق میں دعا کرنے سے مرنے والے کو کوئی relief ملتا ہے

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 week, 5 days ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • ایصال ثواب

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 19, 2025 at 2:05 am

    قرآن پڑھ کر ثواب ٹرانسفر کرنے کا کوئی مطلب نہیں ہے۔ یہ خود ساختہ ایصال ثواب کے طریقے ہیں۔

    البتہ دعائے مغفرت کرنی چاہیے۔ یہ خدا سے سفارش کرنا ہے کہ خدا کسی کو بخش دے۔ یہ دعائیں ہمین سکھائی گئی ہیں۔ اگر مرنے والا کسی بڑے گناہ کا مرتکب نہیں ہوا تو امید کی جا سکتی ہے کہ ہماری سفارش خدا کے قبول ہوگی۔

You must be logged in to reply.
Login | Register