-
Prohibition Of Spouses From Touching Each Other After Death Of Either
بیوی کی وفات سے نکاح ختم ہوجاتا ہے لہٰذا” شوہر اپنی بیوی کی وفات کے بعد اسے غسل نہیں دے سکتا نہ ہی بلاحائل اس کے جسم کو ہاتھ لگا سکتا ہے کیونکہ جب نکاح ہی ختم ہوگیا تو چھونے و غسل دینے کا جواز بھی جاتا رہا لہٰذا وہ اسے نہ چھو سکتا ہے نہ غسل دے سکتا “ہےیہ حنفی فتوی ہے کیا یہ صحیح ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1903 days, 9,012 registered users have posted 65,497 messages under 19,030 unique topics on Ask Ghamidi.